Maan Malang Novel By Aliya Hussain Episode 4
Maan Malang Novel By Aliya Hussain Episode 4
" چھوٹے بلوچ آگئے __ حویلی میں بھگڈر مچ گئی سب گھر والے حویلی کے اندرونی دروازے پے کھڑے ہو گئے اس کے استقبال کے لئے۔
وہ انہیں دیکھ کر مسکرایا ۔ اسی وقت سامنے سے گذرتے ایک ملازم سے اس کی ٹکر ہو گئی ۔ ٹکر کافی شدید تھی دونوں ہی اس ٹکر سے ہل گئے۔
" اندھے ہو ؟ دکھ نہیں رہا تمہیں ۔۔۔۔ وہ اس ملازم پر غصے سے چیخا ۔
" میں اندھا ہوں ؟ ۔۔۔ تم ہوگے اندھے دیکھ کر نہیں چل سکتے ۔۔۔۔ بدلے میں وہ ملازم اس پے دھاڑا۔
اس ملازم کی دھاڑ اور ہمت پر وہ تو کیا سب ششدر ہو گئے ۔
اس سے کسی نے اونچی آواز میں بات نہیں کی تھی کبھی۔ اور ایک ملازم اس پر چلا رہا تھا ۔
" یو جاہل تیری اتنی ہمت ۔۔۔۔ اس نے غصے سے اس ملازم کو کالر سے پکڑا۔
" حد میں رہ اپنی تو ۔۔۔۔ جھٹکے سے اس نے اپنا کالر اس سے چھڑایا۔ یہ دوسرا جھٹکا تھا بہرام بلوچ کے لئے ۔
" بس ۔۔۔۔ بہرام غصے سے اس ملازم کو مارنے کے لئے بڑھا لیکن بلوچ سائیں نے اسے روک دیا ۔
میرو بھی آواز پر باہر نکل آئی ۔
" تمہاری ہمت کیسے ہوئی اپنے چھوٹے بلوچ سے اس طرح بات کرنے کی ۔۔۔۔ بلوچ سائیں کے پیچھے سب گھر والے بھی باہر آ گئے۔
" اس کی ہمت کیسے ہوئی میرا گریبان پکڑنے کی ۔۔۔۔۔ وہ بھی دوبدو بولا ۔
سب کے ہاتھ اپنے منہ پر گئے حیرت سے اس کی دیدہ دلیری پر ۔
بہرام اسے کھا جانے والی نظروں سے گھور رہا تھا اس کی اگلی بات سن کر پھر آپے سے باہر ہوا ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇